راسی الصدر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مکڑیاں بچھو وغیرہ کے جسم کا وہ حصہ جہاں سر اور سینہ ملے ہوئے ہوں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مکڑیاں بچھو وغیرہ کے جسم کا وہ حصہ جہاں سر اور سینہ ملے ہوئے ہوں۔